اولیاتِ عمر رضی اللہ عنہ
امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے عہد خلافت میں بہت سے اچھے اور نیک کاموں کی ابتداء کی جن کو اولیات عمر رضی اللہ عنہ کہا جاتا ہے -
1 - حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مشورے سے تاریخ اور سن ہجری کا آغاز کیا-
2 - عدلیہ کو انتظامیہ سے الگ کردیا -
3 - باقاعدہ بیت المال قائم کیا -
4 - فوج کامحکمہ قائم کیا اور رضاکار مجاہدین کی تنخواہیں مقرر کیں -
5 - کوفہ، بصرہ،موصل،فسطاس وغیرہ نئے شہر آباد کئے-
6 - مردم شماری کرائی -
7 - جرائم کے لیے جیل خانے بنائے -
8 - فوجی گھوڑوں کوچوری سے محفوظ رکھنےاور ان کاحساب کتاب رکھنے کے لیے ان پر نشان "جیش فی سبیل اللہ " داغے گئے -
9 - امن و امان کے لیے پولیس کا محکمہ قائم کیا -
10 - مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان مسافروں کے لیے سرائیں قائم کیں -
11 -نئی نہریں کھدوائیں اورآبپاشی کا بندوبست کیا -
12- ڈاک کا نظام قائم کیا اور ڈاک چوکیاں بنائیں -
13- لاوارث اور بےسہارا بچوں کے لیے وظیفے مقرر کیے -
14- چاندی کے سکے جاری کیے -
15- رات کو گشت کا طریقہ ایجاد کیا -
16- عشور یعنی مال تجارت پر 1/10محصول مقرر کیا -
17- فجر کی آذان میں "الصلوۃ خیرمن النوم "کا اضافہ فرمایا -
18- نماز تراویح کاباجماعت اہتمام کیا -
19- شراب نوشی پر 80کوڑوں کی حد مقرر کی -
20- مساجد میں وعظ کا طریقہ شروع کیا -
21- امام اور مؤذنوں کی تنخواہیں مقرر کیں -
22- قرآن و حدیث اور فقہ کی تعلیم کے لیے دینی مدارس قائم کیے اور ان میں تنخواہ دار معلمین مقرر کیے -
23- نماز جنازہ میں چار تکبیروں کی سنت جاری فرمائی -

No comments:
Post a Comment
اپنا تبصرہ یہاں لکھیں