بندوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر اللہ کی بندگی میں دینے کا نام بندگی ہے۔

Monday, 31 October 2011

علوم قرآن

علوم القرآن پروگرام
اس پروگرام کا مقصد قرآن مجید کے مضامین اور اس سے متعلقہ علوم سے درجہ بدرجہ واقفیت حاصل کرنے کا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت سیکھنے کا طریقہ  کار بالکل سادہ ہے۔ بس سبق پڑھیے اور مشقیں حل کیجیے۔ اس طریقے سے آپ بالکل ابتدائی درجے سے قرآنی علوم کے اعلی مباحث تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلی تعارف کے لئے یہاں کلک  کیجیے۔

No comments:

Post a Comment

اپنا تبصرہ یہاں لکھیں

Flickr