بندوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر اللہ کی بندگی میں دینے کا نام بندگی ہے۔

Monday, 31 October 2011

قرآن مجید کی زبان

قرآنی عربی پروگرام
اس پروگرام کا مقصد قرآن مجید کی زبان سکھانا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے عربی سیکھنے کا طریق کار بالکل سادہ ہے۔ سبق پڑہیے اور مشقیں حل کیجیے۔ آپ کو کچھ بھی یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ خود بخود عربی سیکھتے چلے جائیں گے۔ اس طریقے سے آپ بالکل ابتدائی درجے سے نزول قرآن کے زمانے کی اعلی عربی زبان سیکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لئے ماڈیول AR01 کی کتاب ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

No comments:

Post a Comment

اپنا تبصرہ یہاں لکھیں

Flickr